Youm E Mazdoor Mushaira - Article No. 890

Youm E Mazdoor Mushaira

یوم مزدور مشاعرہ - تحریر نمبر 890

انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے زیرِ اہتمام مشاعرہ

جمعہ 1 مئی 2015

وقاص عزیز:
انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے زیرِ اہتمام آج یکم مئی دو ہزار پندرہ کو شام ساڑھے پانچ بجے پاک ٹی ہاوٴس تا پنجاب اسمبلی واک کا اہتمام کیا گیا ہے اور اس کے بعد شام سات بجے آج پاکستان مشاعرہ کا اہتمام بمقام قائدِ اعظم لائبریری باغِ جناح لاہور کیا گیا ہے۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔
وقاص عزیز۔۔۔

(جاری ہے)

سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور

Browse More Urdu Literature Articles