Derek Alton Walcott - Article No. 139

ڈیرک الٹن والکاٹ - تحریر نمبر 139

1992ء میں کسی کو یہ امید نہ تھی کہ جزائر غرب الہند کے ایک نامعروف ادیب و شاعر کو ادب کا نوبل انعام ملے گا ۔ ڈیرک الٹن والکاٹ Derek Alton Walcottغرب الہند کے پہلے ادیب ہیں جنہیں نوبل انعام سے نوازا گیا ۔ یہ وہی ادیب ہیں جنہوں نے اپنی پچیس نظمیں چھپوانے کے لئے اپنی والدہ سے دو سو ڈالر لئے تھے

Browse More Urdu Literature Articles