T.S. Eliot - Article No. 159

ٹی ایس ایلیٹ - تحریر نمبر 159

ٹی ایس ایلیٹ 1888ء میں مسوری ( امریکہ ) کے صنعتی شہرسینٹ لوئی میں پیدا ہوئی ۔ یہاں اس کے والد تجارتی حلقوں میں ایک ممتاز حیثیت کے مالک تھے ۔ اس نے اپنی خاندانی روایت کے مطابق بارورڈ میں تعلیم پائی اور چار سال تک فلسفے کی تعلیم حاصل کرتا رہا

Browse More Urdu Literature Articles