Abdul Mohsin Alkazmi - Article No. 176

شیخ عبدالمحسن الکاظمی - تحریر نمبر 176

ابوالمکارم عبدالمحسن بن محمدبن علی بن محسن بن محمدبن صالح بن علی بن ہادی دونوں ملکوں (مصروعراق)کے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری عراق میں پروان چڑھی اور مصر میں بام عروج تک پہنچی۔وہ مصر کے صفِ اوّل کے شعراء میں شمار کئے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری کی بڑی شہرت ہوئی

Browse More Urdu Literature Articles