Sanp Aur Aadmi - Article No. 1157
سانپ اور آدمی - تحریر نمبر 1157
اے سانپ ! میں چاہتا ہو ہم تم دوبارہ آپس میں دوستی کرلیں اور دل میں جو نفرت پیدا ہوگئی ہے اس کو ختم کرڈالیں سانپ نے اندر ہی جواب دیا۔
منگل 24 جنوری 2017
حکایات حکیم لقمان :
ایک دن ایک بچہ کھیت میں کھیل رہا تھا۔ اتفاق سے اس کا پاؤں ایک سانپ پر جا پڑا۔ سانپ نے غصہ میں آکر اس بچہ کو کاٹ لیا۔ بچہ وہیں مرگیا۔ بچے کا باپ اس واقعہ سے بہت رنجیدہ ہوااور ہاتھ میں ڈنڈالے کرسانپ کومارنے لگا اس کے پیچھے دوڑا۔
اے سانپ ! میں چاہتا ہو ہم تم دوبارہ آپس میں دوستی کرلیں اور دل میں جو نفرت پیدا ہوگئی ہے اس کو ختم کرڈالیں سانپ نے اندر ہی جواب دیا۔
اے دوست تم دوستی کرنے کے لیے زیادہ تکلیف نہ کرو اور پریشان مت ہوکیونکہ جب تک تم کواپنے مرے ہوئے بیٹے کی یاد اور تکلیف دل میں رہے اور مجھے اپنی کٹی ہوئی دم کا دکھ دل میں رہے گا۔ اس وقت تک یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ ہم آپس میں مل جائیں اور دوستی کرلیں ۔
ایک دن ایک بچہ کھیت میں کھیل رہا تھا۔ اتفاق سے اس کا پاؤں ایک سانپ پر جا پڑا۔ سانپ نے غصہ میں آکر اس بچہ کو کاٹ لیا۔ بچہ وہیں مرگیا۔ بچے کا باپ اس واقعہ سے بہت رنجیدہ ہوااور ہاتھ میں ڈنڈالے کرسانپ کومارنے لگا اس کے پیچھے دوڑا۔
(جاری ہے)
سانپ اپنے بل کی طرف بھاگا جب بل میں گھسنے لگا تو اس آدمی نے اتنی زور سے سانپ کو ڈنڈا مارا کہ اس کی دم کٹ گئی لیکن وہ آرام سے بل میں گھس ہی گیا دوسرے دن آدمی نے سوچا کہ اس سانپ کو مکروفریب سے ختم کیاجائے اور اپنا بدلہ پورا کیاجائے ۔
یہ سوچ کر وہ شہد آٹااور نمک بل کے پاس ڈال کربولا۔اے سانپ ! میں چاہتا ہو ہم تم دوبارہ آپس میں دوستی کرلیں اور دل میں جو نفرت پیدا ہوگئی ہے اس کو ختم کرڈالیں سانپ نے اندر ہی جواب دیا۔
اے دوست تم دوستی کرنے کے لیے زیادہ تکلیف نہ کرو اور پریشان مت ہوکیونکہ جب تک تم کواپنے مرے ہوئے بیٹے کی یاد اور تکلیف دل میں رہے اور مجھے اپنی کٹی ہوئی دم کا دکھ دل میں رہے گا۔ اس وقت تک یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ ہم آپس میں مل جائیں اور دوستی کرلیں ۔
Browse More Urdu Literature Articles
پانی کا تحفہ
Paani Ka Tohfa
بڑھیا کی بلی
Burhiya Ki Billi
ضمیر کی آواز
Zameer Ki Awaz
بیٹی کی شادی
Beti Ki Shaadi
Urdu AdabAdab Nobal PraizPakistan K Soufi ShaairOverseas PakistaniMushairyInternational Adab
Arabic AdabGreek AdabBangal AdabRussian AdabFrench AdabGerman AdabEnglish AdabTurkish AdabJapanes AdabAfrican AdabEgyptian AdabPersian AdabAmerican Adab
National Adab
ApbeetiAfsanaMazmoonInterviewsAdab NewsBooks CommentsNovelLiterary MagazinesComics WritersAik Kitab Aik Mazmoon100 Azeem AadmiHakayaatSafarnamaKahawatainAlif Laila Wa LailaTaqseem E Hind