Ghulam Bagh - Article No. 253

غلام باغ : مرزا اطہر بیگ کا ایک اہم ناول - تحریر نمبر 253

مرزا اطہر بیگ کے ناول’غلام باغ‘ کی اشاعت اردو فکشن کی تاریخ میں یقیناً ایک اہم واقعہ ہے ۔ جو لوگ اطہر بیگ کی کہانیاں پڑھتے اور ڈرامے دیکھتے رہے ہیں وہ کوئی بارہ برس سے اسکی اشاعت کے منتظر تھے ۔

Browse More Urdu Literature Articles