Urdu Afsanay
اردو افسانے
-
”مذہب نہیں سکھاتا․․․․․“
سٹیج سے اتر کر سٹیفن مجمعے میں مداحوں سے داد وصول کر ہی رہا تھا کہ اس کا سامنا جمیل سے ہوا۔جمیل کی انکھوں میں ندامت کے آنسو تھے
Mazhab Nahi Sikhata
-
اور وہ قتل کر دی گئی
تیسرا پہر رات کا شروع ہو چکا تھا کہ جب پستول سے ہونے والے دو فائروں نے فضا میں قبرستان کا سکوت توڑا، گھر میں ثلاثہ اشجار پر رات بسر کرتے ہوئے پرندوں نے فائروں کی آواز سن کر اڑان بھر لی
Aur Wo Qatal Kar Di Gayi
-
"ہزیمت"
گلی کے دونوں طرف سناٹا چھایا ہوا تھا ، آسمان پر سورج سوا نیزے پر موجود تھا۔ گرم لو کے خاموش تھپیڑے فضا میں ہر سو تھر تھرا تھے۔
Hazmiyat
-
ایوبیہ اور ہم!!!
عائشہ کتابوں کا مطالعہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی تھی.ناچاہتے ہوۓ بھی دل اور دماغ کسی اور دنیا میں کھویا ہوا تھا.....اس کی اپنی دنیا....رنگوں کی دنیا......
Ayubia Aur Hum
-
اعتبار کا لمحہ
"کیا واقعی اعتبار اتنا کمزور ہوتا ہے ماں جی کہ وہ پل بھر میں ٹوٹ جاتا ہے؟ کیا صرف ایک شخص آپ کا اعتبار توڑ دیتا ہے تو آپ چاه کر بھی کسی دوسرے پر اعتبار نہیں کر سکتے؟"
Aitbar Ka Lamha
-
رنگوں کے رنگ
کمرے میں گرما گرم بحث جاری تھی۔ ساتوں حضرات اپنے اپنے نقطہ ء نظر پہ قائم تھے اور ان کے درمیان اختلاف کا گہرا اور وسیع سمندر حائل تھا۔ وہ سات بر اعظموں کی طرح ایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھنے پر ہی مصر تھے
RangooN Ke Rang
-
''ماسی''
میں حیران تھی کہ ماسی کون ہے جس پر بیگم صاحبہ اتنا غصہ کر رہی ہیں۔ یہ لڑائی کافی دیر چلتی رہی آخر میں بیگم صاحبہ نے میرا سامان اٹھا کر میرے ہاتھ میں پکڑای
Maasi
-
"بدکردارعورت"
گھر سے باہر قدم رکھنے سے پہلے ماں باپ بیٹیوں کو یہی سکھاتے ہیں کہ اپنی اور ہماری عزت کا خیال رکھنا۔ بیٹی کے لئے ماں باپ کے اس بھرم کا لاج رکھنا کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا
Bad Kirdar Aurat
-
ہمارا کیا بنے گا!!
لفظ "ابو" اس نے کتابوں اور اپنے دوستوں سے ہی سنا تھا۔اب کی باراس نے کسی چیز کا مطالبہ نہیں کیا تھا البتہ ابا کو دیکھنے کی خواہش دل میں جنم لینے لگی
Hamara Kiya Bane Ga
-
نئی الف لیلہ
خزاں کا موسم تھا ۔ درختوں سے پتے جھڑ رہے تھے ۔ اس دن مجھےکچھ فرصت تھی تو میں نے سوچا کیوں نہ کوئی کہانی لکھی جائے
Nayi Alif Laila
-
کہانی محبت کی
ابتدائے محبت ہمیشہ چڑھتے سورج جیسی پر امید اور روشن ہوتی ہے. دل ہمہ وقت گدگداتا رہتا ہے, آنکھیں کسی کے خوابوں خیالوں سے مخمور رہتی ہی
Kahani Mohabbat Ki
-
پرکھ
کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا سے دور کہیں دور چلی جاؤں پر لڑکی ذات ہوں ناں کہاں جا سکتی ہوں آخر، سوچتی ہوں کہ سب کے ساتھ اتنا اچھا رہنے کے باوجود آ خر لوگ اتنے سنگ دل کیوں ہو جاتے ہیں اللہ جی کہ جینا ہی مشکل کر دیں
Parakh
-
برف کا ڈبہ
آج گھر میں چہل پہل تھی۔ہری، نیلی، پیلی جھنڈیوں سے گھر کا صحن مزین تھا۔صغری بہن کے ذہن کے مطابق کی گئی آری ترچھی ڈیزائننگ صاف نظر آرہی تھی۔
Barf Ka Dabba
-
مہرالنساء کا گھر
ہمارا اپنا کوئی بچہ نہیں ہے اور آپ کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں رہتی- آپ یہ گھر میرے نام کردیں - ارے پگلی ذیشان ہمارا بیٹا ہی تو ہے - فیاض صاحب نے ہنستے ہوئے مہرالنساء کو کہا
Meher Un Nisa Ka Gher
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.