Aap Beeti of Writers & Poets
شاعروں اور ادیبوں کی آپ بیتی
-
آپ بیتی
ایک مریض کی روداد
Aap Beeti
-
پرکھ
کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا سے دور کہیں دور چلی جاؤں پر لڑکی ذات ہوں ناں کہاں جا سکتی ہوں آخر، سوچتی ہوں کہ سب کے ساتھ اتنا اچھا رہنے کے باوجود آ خر لوگ اتنے سنگ دل کیوں ہو جاتے ہیں اللہ جی کہ جینا ہی مشکل کر دیں
Parakh
-
انوکھا ملن
وہ روز کی طرح آج بھی اس کا انتظار کر رہا تھا آج وہ کافی لیٹ ہو گئی تھی پر وہ اپنے آپ میں مگن کالج جارہی تھی اس کو تو پتا ہی نہیں تھا کہ کوئی اس کا انتظار کرتا ہے
Anokha Milan
-
رخت سفر۔ قسط نمبر7
مجاھد مرزا اور دیگر تمام دوستوں نے ایم کام میں داخلہ لے لیا تھا اور دن رات پڑھائی میں مصروف ھو گئے تھے. میں تو سپلیمنٹری امتحان سے فارغ ھوا تھا اور نتیجہ آنے تک فارغ تھا.
Rakht E Safar - Qist 7
-
رخت سفر۔ قسط نمبر6
بی کام پارٹ تھرڈ کو اسی سال بی کام آنرز کا درجہ دے دیا گیا تھا. امتحانات قریب سے قریب تر آ رھے تھے، مگر غیر یقینی تھے کیونکہ ایوب خان کے خلاف شدید ھنگامے شروع ھو چکے تھے
Rakht E Safar - Qist 6
-
غم خوشی کا ہم جولی
پڑھائی زور و شور سے جاری تھی اور تقریباً تمام ھی دوست جہد مسلسل میں لگے ہوئے تھے. فضل الرحمن اپنے چچا کے ساتھ ٹنڈو محمد خان ایڈجسٹ نہ ھو سکا تھا
Gham Khushi Ka Hum Jooli
-
رخت سفر۔ قسط نمبر5
فضل الرحمن حقیقی لنگوٹیا تھا. سب راز و نیاز کی باتیں ھوتی رھتی تھیں، لیکن وہ ایک پڑھے لکھے خاندان کا اکلوتا بچہ ھونے کے باوجود تعلیم میں بالکل توجہ نہ دیتا تھا
Rakht E Safar - Qist 5
-
"جہد مسلسل" ۔ قسط نمبر2
کالج کی طرف سے کراچی کا تفریحی دورہ ختم ھوتے ھی کالج کھل گئے تھے اور مجاھد مرزا سے ملاقات کرکے پچھلے دس دنوں میں اس نے پڑھائی میں جو پروگریس کی تھی
Jehd E Musalsal - Qist 2
-
رخت سفر۔ قسط نمبر 4
25 دسمبر 1966 کو طے شدہ پروگرام کے مطابق اسلامیہ کالج کراچی خلیل کے ھمراہ پہنچا. آج کالج کی طرف سے ھاکس بے کی سیر کا پروگرام تھا
Rakht E Safar - Qist 4
-
رخت سفر۔ قسط نمبر 3
رشید صاحب کرنسی و بنکنگ پڑھاتے تھے، بڑی نسوانی آواز کے مالک تھے، انکے لیکچر کے دوران شرارتیں زیادہ ھوتی تھیں
Rakht E Safar - Qist 3
-
رخت سفر۔ قسط نمبر 2
مینگورہ سے صبح ساڑھے دس بجے مرغزار کےلئے روانگی ھوئی. بسوں کے ٹائروں پر لوھے کی زنجیریں لپٹی ھوئیں تھیں، کیونکہ سڑک پر پڑی برف ٹھوس ھو کر پھسلن پیدا کرتی تھی
Rakht E Safar - Qist 2
-
رخت سفر۔ قسط نمبر 1
Rakht E Safar - Qist 1
-
"جہد مسلسل" ۔ قسط نمبر1
جنگ ستمبر 1965 ختم ھوتے ھی حصول تعلیم کے لئے جدوجہد جاری ھو گئی. اب تو میٹرک کے کلاس فیلوز عبدالغفور اور ریاض بھائی نے بھی کامرس میں داخلہ کا عندیہ دیا
Jehd E Musalsal - Qist 1
-
"مرد مجاھد جاگ ذرا"
بارڈر سے لٹے پھٹے قافلوں کو گھاس منڈی میں ٹینٹس اور قناتیں لگا کر ٹھہرایا گیا تھا. ایک دو کیسز فوری زچگی کے تھے وہ قریبی محلے داروں کے ڈرائینگ رومز میں دائیوں کو بلوا کر بخیریت کروائیں تھیں
Mard E Mujahid Jaag Zara
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.