Literary Magazines Articles
ادبی رسائل و جرائد مضامین
-
’’بساط‘‘ میری بساط کے مطابق
’’بساط ‘‘ کے مدیر اعلا ’’فرہاد احمد فگارؔ‘‘ اردو دنیا کے ایک منجھے ہوئے اور زیرک نقاد و محقق ہیں ۔ ان کی اردو زبان و ادب سے محبت و الفت نہایت گہری ہے
Bisat Meri Bisat Ke Mutabiq
-
ماہنامہ نو عمر ڈائجسٹ شمارہ جنوری 2021
نو عمر کے پہلے شمارے میں کم و بیش 15 کہانیاں شامل ہیں جن میں ایک مکمل اور ایک قسط وار ناول بھی شاملِ اشاعت ہے
Mahnama Umer Digest
-
ملتان ٹی ہاؤس میں ریشم دلان کانفرنس
ملتان ٹی ہاؤس زاہد سلیم گوندل نے اس وقت تعمیر کروایا تھا جب وہ ملتان میں ڈی سی ہوا کرتے تھے ۔ ملتان کے لوگ خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایک ایسا منتظم میسر آیا ہے
Multan Tea House Main Reshaam Dalan Conf
-
کتب بینی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
اینڈروائڈ فون کی آمد کے بعدجہاں ہر قسم کی نت نئی ایپس آنا شروع ہوئیں وہاں کتابوں سے متعلق ایپس نے بھی پلے سٹور پر جلوہ دکھانا شروع کیا۔کتب سے متعلق ایپس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان پر موجود زیادہ تر کتب پڑھنے کے لیے بالکل مفت دستیاب ہیں۔
Kutab Beeni
-
ادب و ثقافت
”ادب و ثقافت انٹرنیشنل“ کا پندرھواں شمارہ موصول ہوا۔ ”ادب و ثقافت“ کا نام تو پہلے سے سن رکھا تھا لیکن دیکھنے کا اتفاق پہلی بار ہوا۔ ”ادب و ثقافت“ بیاد بیدل حیدری شائع کیا جاتا ہے۔ اردو دنیا میں بیدل حیدری مرحوم کے نام سے کون واقف نہ ہو گا۔ مرحوم بے مثل شاعر تھے۔ ان کے بے شمار اشعار ادبی دنیا میں یاد گار ہیں۔
Adab O Saqafat
-

سہیل احمد صدیقی کے لئے عالمی اعزاز
ممتاز شاعر اور کثیر لسانی ادبی جریدے ہائیکوٹ انٹر نیشنل (کراچی) کے سہیل احمد صدیقی کی انگریزی ہائیکوٹ عالمی انتخاب ” وائلڈ فلاور۔ نیو لیوز“ میں شامل کی گئی ہے۔۔۔
Sohail Ahmed Siddiqi
-

کتابی سلسلے بیلاگ کراچی کا جدید ”نظم نمبر“
عزیز جبران انصاری کی زیر ادارت کتابی سلسلے بیلاگ کراچی کا جدید ”نظم نمبر“۔۔۔۔
Jadeed Nazm Number
-

ماہنامہ ماوراانٹرنیشنل مارچ 2008
معروف شاعرخالد شریف کی زیر ادارت نکلنے والا ادبی مجلہ ماہنامہ ماورا انٹرنیشنل کا تازہ شمارہ مارچ 2008 شائع ہو گیا ہے۔۔۔۔
Mavra March 2008
-

دنیا زاد کتابی سلسلہ نمبر 20
ایک گراں قدرعلمی و ادبی مجلہ۔۔۔۔
Dunya Zad 20
-

سہ ماہی قرطاس، جنوری فروری مارچ2008
انتساب بابائے اردو ڈاکٹر انور سدید کے نام ہے۔۔۔
Qirtas
-

تادیب انٹرنیشنل کا اعزاز
حمید قیصر اور ممتاز برطانوی دانشور ہیلن گڈوے کی ادارت میں، اردو انگریزی زبان میں شائع ہونے والا رسالہ۔۔۔
Tadeeb International
-

سمبل کا تیسرا شمارہ: مدیر محمد علی فرشی
راولپنڈی سے نظم کے معروف شاعر علی محمد فرشی کی زیرادارت رسالہ ’سمبل‘ کا تیسرا شمارہ پچھلے دنوں شائع ہوا ہے ۔ 432 صفحات پر مشتمل اس شمارے کی تمام تحریروں پر تو اظہارخیال
Symbol 3
-

ادبی رسالوں میں ہونے والی بحثیں
شخصی مناقشے اور معرکے تو ادبی رسالوں میں بہت دیکھنے کو مل جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ادبی رسالوں میں ہونے والی بحثوں کے ذریعے معاشرے میں آنے والی تبدیلیوں اور دورحاضر کے تہذیبی مسائل کی جھلکیاں دیکھنا چاہیں تو زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ کو مایوسی کا سامنا کرنا ہوگا۔
By Ajmal Kamal
-

سمبل 2 کی اشاعت : ظفر اقبال
”سمبل“ کا دوسرا شمارہ وقت پر شائع ہو گیا ہے اور یہ بساغنیمت ہے ،حصہ غزل اور مضامین البتہ توقعات کے مطابق نہیں ۔ غزلیں ایک ہی طرح کی ہیں سپاٹ اور بے جان، کہ ایک ہی شاعر کی تخلیق لگتی ہیں
Symbol 2
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.