Sufi Poets of Pakistan
پاکستان کے صوفی شعراء
-
پیامِ اقبال اور نوجوانانِ ملت
اقبال کی تعلیمات کی روشنی میں آج کے نوجوان کو اگر زندہ رہنا ھے تو اسے اپنے قلوب و اذہان کو نورِ ایمان سے منور کرنا ھو گا
Payam E Iqbal Or
-
آگ لکھنے والی قلمکارہ
مستندادبی جرائددور افتادہ سیارگان میں چلے گئے جنہیں اب دوربین ہی سے ڈھونڈاجاسکتاہے
Aag Likhne Wali Qalamkara
-
صوفی درویش واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے افکار آج بھی زبان زدعام ہیں
Soofi Darvesh Wasif Ali Wasif RA
-

میاں محمد بخش
میاں محمد بخش پنجاب میں عربی ، فارسی روایت کے آخری معروف ترین صوفی شاعر تھے۔ ان کی ولادت ۱۸۲۴ء میں میرپور کے علاقہ کھڑی شریف میں ہوئی۔ انہوں نے اس علاقے کی مشہور دینی درسگاہ سمر شریف میں تعلیم حاصل کی
Mian Muhammad Bukhsh
-

بلھے شاہ
بلھے شاہ مغلیہ سلطنت کے عالمگیری عہد کی روح کے خلاف رد عمل کانمایاں ترین مظہر ہیں۔ ان کا تعلق صوفیاء کے قادر یہ مکتبہ فکر سے تھا۔ ان کی ذہنی نشوونما میں قادریہ کے علاوہ شطاریہ فکر نے بھی نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ اسی لئے ان کی شاعری کے باغیانہ فکر کی بعض بنیادی خصوصیات شطاریوں سے مستعار ہیں۔ ایک بزرگ شیخ عنایت اللہ قصوری، محمد علی رضا شطاری کے مرید تھے
Bulley Shah
-

شاہ حسین
عشقِ حقیقی میں ڈوبی ہوئی یہ آواز ایک درویش صفت اور مست الست انسان کی آواز ہے جو آج سے تقریبا ساڑھے چار سو سال قبل خطہ پنجاب میں گونجی اور پھر دیکھتے دیکھتے پاک وہند میں پھیل گئی۔
Shah Hussain
-

بابافرید گنج شکر
بابا فریدجنہیں گنج شکرکے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ملتان کے نزدیک کتھوال کے مقام پر پیدا ہوئے۔ ان کے آباء و اجداد بار ہویں صدی کے اواخر میں کابل سے یہاں آئے تھے۔ ان کا تعلق تصوف کے چشتی مکتبہ ٴفکر سے تھ
Baba Farid Gunj Shakar
-

رحمان بابا
رحمان بابا جن کا اصل نام عبد الرحمن تھا۔ بلاخوف تردید پشتو زبان کے سب سے بڑے صوفی شاعر تھے۔ مورخین کے مطابق ان کی ولادت بہادر کلی کے مقام پر۱۶۵۳ء میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی اور دینی تعلیم ملا یوسف زئی سے حاصل کی ۔وہ صوفیاء کے چشتیہ مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے
Rehman Baba
-

سلطان باہو
پنجاب کے صوفی ۱ کا برین میں سلطان باہو کو بھی ممتاز ترین مقام حاصل ہے۔ ان کا تعلق شاہ جہاں کے عہد کے ایک جاگیردار خاندان سے تھا جس کا تعلق پنجاب کے ضلع جنگ سے تھا۔ ان کے والد بایزید محمد ایک صالح شریعت کے پابند حافظ قرآن، فقیہہ ، دنیاوی تعلقات سے آشنا سلطنت دہلی کے منصب دار تھے۔
Sultan Bahu
-

جام درک
بلوچ صوفی شاعر جام درک جو کہ ڈومبکی قبیلہ کے سردار کرم خان کے صابزادے تھے ۔ اٹھارویں صد ی عیسوی کی دوسری دھائی میں 1714ء میں پیدا ہوئے ۔ اپنی طویل زندگی میں انہوں نے بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے۔۔۔۔۔۔۔
Jam Durk
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.