Safarnama & Travelogue
سفرنامے
-
سفرِ کعبہ
اس جگہ کی تاثیر ہی ٹھنڈی ہے ورنہ کس کو تپتی دھوپ میں کھلے آسمان کے نیچے نیند آتی ہے؟ اور کون ہزاروں لوگوں کے بیچ بیٹھ کر بھی آرام سے سوجاتا ہے ؟
Safr E Kabba
-
لاہور سے نتھیا گلی
اسلام آباد سے جیسے ہی مری کی طرف نکلے تو تقریبا 10کلو میٹر کی مسافت کے بعد ایکسپریس وے پر موٹروے پولیس کا سخت ناکہ تھا ،کسی سیاح کو مری میں داخل ہونے کی اجازت نہ تھی
Lahore Se NathiyaGali
-
کراچی سے کھٹمنڈو : دو دن کا ہوائی سفر
جب تشویش بڑھنے لگی تو معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ نیچے کھٹمنڈو کی فضا میں اک طوفان سا برپا ہے جس کی وجہ سے جہاز طوفان سے بھی اوپر کی فضا میں چکر لگا رہا ہے
Karachi Se Khatmandu - 2 Din Ka Hawai Safar
-
قلعہ سِنگھنی، گوجر خان
سن رکھا تھا کہ وہاں کوئی مزار بھی ہے، جہاں نوبیاہتے اولاد کی آس لیے جاتے ہیں، نذرانے چڑھاتے ہیں اور خوب غل مچاتے ہیں- اسی سنی سنائی میں آ کر ہم نے قیام و طعام کی آس باندھی تھی
Qilla Singhni - Gujjar Khan
-
یادیں سفر حجاز کی۔آخری قسط
جتنے دن مکہ معظمہ میں گزرے، کم و بیش روزانہ حطیم میں داخلے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اللہ کے فضل سے میں گھنٹوں اس مقام مقدس میں بیٹھی رہتی۔ تاریخ کی کتابوں میں درج ہے کہ حطیم بیت اللہ کا جزو ہے
Yaadain Safr E Hijaz Ki - Last Qist
-
کراچی کا سفر - پانچویں قسط
بلندوبالا عمارتوں سے سجا ہوا کراچی کا وہ خوبصورت شہر جسے میں نے اس سے پہلے صرف خبروں اور ڈراموں میں دیکھا تھا ۔ فجر کے اس ابتدائی روشنی میں گزری ہوئی رات کے ہلکے ہلکے سیاہی مائل سائیں ابھی بھی موجود تھے
Karachi Ka Safar - 5th Episode
-
یادیں سفر حجاز کی۔ قسط نمبر 7
مکہ معظمہ میں قیام کے دوران مجھے ہر لمحہ یہ خیال رہتاکہ میں کس قدر خوش نصیب ہوں جو اس شہر مقدس میں ، مسجد حرام کے عین سامنے واقع ہوٹل میں رہائش پذیر ہوں۔ اس روئے زمین پر واقع کوئی شہر، کوئی مقام، کوئی علاقہ مکہ معظمہ سے بڑھ کر حرمت اور عظمت والا نہیں
Yaadain Safr E Hijaz Ki - Qist 7
-
یادیں سفر حجاز کی۔قسط 6
اس شہر مقدس میں گھومتے پھرتے خیال آتا کہ کیسا پیارا شہر ہے۔ کو بہ کوپیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یادیں جہاں ثبت ہیں۔ مسجد قبا کی زیارت کی۔یہ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کر کے یثرب پہنچے
Yaadain Safr E Hijaz Ki - Qist 6
-
سفر حجاز: ایک ہندو جو مدینہ یونیورسٹی اور مسجد نبوی کا معلم بن گیا۔(قسط نمبر 4 )
اس مرتبہ عمرہ پر جاتے وقت میں نے حج و عمرہ کی دعاوں اور اسلامی تاریخ سے متعلق کچھ کتابیں اپنے سامان میں رکھ لی تھیں۔ ایک کتاب جو آخری وقت پر میں نے اپنے ہمراہ لی وہ عرفان صدیقی صاحب کی "مکہ مدینہ " تھی۔
Safar E Hijaz - Qist 4
-
کُسک فورٹ، چکوال
(چکوال کے نواح میں ہزار سال پرانے قلعے کی دریافتِ نو)
Kusak Fort Chakwal
-
کراچی کا سفر - چوتھی قسط
شکر ہے کہ سفر کے دوران ٹھنڈے موسم سے نپڑنے اور سردی کے توڑ کے لئے والدین کے اسرار کرنے پہ گرم چادر کا انتظام کر لیا تھا ورنہ تو واقعی میں خون نے جمنا تھا۔ مگر گرم چادر کو سخت سردی کے خلاف ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ زیادہ کارآمد ثابت نہ ہوسکا
Karachi Ka Safar - 4th Episode
-
کراچی کا سفر (تیسری قسط )
اپنی زندگی میں جتنے بھی مسافتیں طے کی،ایک اصول جو لازم و ملزوم تھا،جس کا میرے گھر والوں اور یہاں تک کہ دوست واحباب کو بھی علم تھا وہ یہ کہ سفر چاہے جیسا بھی ہو اور گاڑی چاہے کسی بھی قسم کی ہو،کھڑکی اور کھڑکی کے ساتھ والی کرسی نے میرے ہی حصّے میں آنا تھا
Karachi Ka Safar (tersi Qist)
-
ایک دن پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں
ڈاکٹر صاحب کی شخصیت اور باتوں میں عجیت قسم کی اٹریکشن تھی اور اس اٹریکشن نے ہمیں پوری طرح سے جکڑ رکھا تھا، یہ سٹدی وزٹ میری زندگی کا شاندار وزٹ تھاجس سے مجھے اور میرے گروپ کولیگز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سٹڈی وزٹ کے ذریعے جہاں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، وہی اپنی شخصیت کو سنوارنے اور نکھارنے میں بھی مدد ملتی ہے
Aik Din Punjab University Gujranwala Campus Mein
-
یادیں سفر حجاز کی (قسط 3)
جتنے دن میں مدینہ منورہ میں رہی، اس معمول کا حصہ بننا مجھے بہت اچھا لگا۔ خاص طور پر تہجد اور نماز فجر کی ادائیگی کیلئے منہ اندھیرے مسجد جانا نہایت خوشگوار عمل محسوس ہوتا
Yaden Safar Hijaz Ki (tesri Qsit)
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.