Ahmaq Phaphondvi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Ahmaq Phaphondvi احمق پھپھوندوی - Read complete profile, contact information and life history of Ahmaq Phaphondvi

احمق پھپھوندوی

احمق پھپھوندوی ایک انقلابی شاعر تھے، ان کا اصل نام محمد مصطفیِ خان مداح تھا۔ وہ 1895ء میں متحدہ ہندوستان کے علاقے لکھنؤ کے نواح پھپھوند، اناؤ میں پیدا ہوئے۔ اپنے انقلابی خیالات کے پاعث احمق پھپھونوی اکثر قید و بند برداشت کرتے اور انگریزسرکار کی صعوبتوں کا نشانہ بنتے۔ انہوں نے اسی صورتحال سے بچنے کیلئے اپنا تخلص احمق پھوپھوندوی رکھا تاکہ انگریزوں کو پتہ نہ چلے کہ یہ انقلابی شاعری کس کی ہے۔ ان کا انتقال 8 اگست 1957ء کو پھپھوند ہی میں ہوا۔ احمق پھپھوندوی کے گھر میں اردو ادب پروان چڑھا، ان کے بیٹے خالد احمد اردو زبان کے بلند پایہ شاعر ہیں۔ ان کی بیٹیاں خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور بھی اردو افسانے میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
Urdu Name احمق پھپھوندوی
English Name Ahmaq Phaphondvi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb