Amjad Islam Amjad Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Amjad Islam Amjad امجد اسلام امجد - Read complete profile, contact information and life history of Amjad Islam Amjad
Amjad Islam Amjad Profile & Information

امجد اسلام امجد

اردو شاعر ، ڈراما نگار ، نقاد ،4 اگست، 1944ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فسٹ ڈویژن میں ایم۔ اے اردو کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے۔ اگست 1975ء میں پنجاب آرٹ کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر ہوئے ۔ 1975ء میں‌ٹی وی ڈراما (خواب جاگتے ہیں ) پر گریجویٹ ایوارڈ ملا۔ اس کے علاوہ مشہور ڈراموں میں وارث ، دن ، فشار ، شامل ہیں۔ ایک شعری مجموعہ برزخ اور جدید عربی نظموں کے تراجم عکس کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ تنقیدی مضامین کی ایک کتاب (تاثرات) بھی ان کی تصنیف کردہ ہے
Urdu Name امجد اسلام امجد
English Name Amjad Islam Amjad
Gender male
Email Amjad Islam Amjad Email Address
Contact Phone 0333-423-1606

Browse Profiles of Writers & Adeeb