Babur Javed Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Babur Javed بابر جاوید - Read complete profile, contact information and life history of Babur Javed
Babur Javed Profile & Information

بابر جاوید

بابر جاوید اردو اور پنجابی زبانوں میں یکساں سہولت سے شعر کہنے پر قادر ہیں۔ موضوعات کا تنوع ان کے اشعار کی خاص پہچان ہے۔ وہ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے نہ صرف شاعری بلکہ اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوایا۔ مزاح نگاری میں بھی وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ مختلف ادبی شخصیات پر لکھے ان کے خاکے مقبول ادبی مجلے ماہنامہ بیاض کے صفحات کی زینت بنتے رہے ہیں۔
Urdu Name بابر جاوید
English Name Babur Javed
Gender male
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb