Bano Qudsia Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Bano Qudsia بانو قدسیہ - Read complete profile, contact information and life history of Bano Qudsia
Bano Qudsia Profile & Information

بانو قدسیہ

محترمہ بانو قدسیہ 1928میں پیدا ہوئیں۔اس وقت ان کی عمر85برس ہے۔وہ تقسیم ہند کے وقت اپنے خاندان کے ہمراہ لاہور تشریف لائیں۔ان کی تصانیف میں صوفیانہ اور فلسفیانہ رنگ نمایاں ہے۔ان کی شہرہ ء آفاق کتابیں "راجہ گدھ اور حاصل گھاٹ "ہیں۔انہوں نے کنیئرڈ کالگ سے گریجویشن اور گورنمنٹ کالج لاہور سے اردو میں ایم۔اے کیا۔ان کا لکھا ہواڈرامہ"آدھی بات"ایک کلاسیک کا درجہ اختیار کر چکا ہے ۔ ان کی مشہور تصانیف میں"ایک دن ،آدھی بات،باز گشت،ایسے پیسے،دست بستہ،دوسرا دروازہ،دوسرا قدم،فٹ پاتھ کی گھاس،حاصل گھاٹ،حوّا کے نام، ہجرتوں کے درمیاں،کچھ اور نہیں،لگن اپنی اپنی،مردِ ابریشم ،موم کی گلیاں،پیا نام کا دیا،سامانِ وجود، شہرِ بسمل،سورج مکھی،تمثیل،ناقابلِ ذکر،اور توجہ کی طالب شامل ہیں۔
Urdu Name بانو قدسیہ
English Name Bano Qudsia
Gender female
Contact Phone 0092-42-5880653

Browse Profiles of Writers & Adeeb