Bekhud Badayuni Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Bekhud Badayuni بیخود بدایونی - Read complete profile, contact information and life history of Bekhud Badayuni
Bekhud Badayuni Profile & Information

بیخود بدایونی

بیخود بدایونی کا پورا نام مولوی عبدالحئی جبکہ بیخود تخلص تھا۔ وہ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1874ء یا 75ء میں وکالت کی سند حاصل کی۔ پہلے حالی کے شاگرد ہوئے بعد میں داغ سے اصلاح لینا شروع کی۔ والد کے انتقال کے بعد سنبھل اور اس کے بعد شاہ جہاں پور میں وکالت کرتے رہے۔ ریاست جودھپور میں سپیشل مجسٹریٹ کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ نومبر 1912ء میں بدایوں ہی میں انتقال ہوا۔ آ پ کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’فسانۂ بیخود‘‘، ’’مرآۃ الخیال‘‘ وغیرہ۔
Urdu Name بیخود بدایونی
English Name Bekhud Badayuni
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb