Charagh Hassan Hasrat Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Charagh Hassan Hasrat چراغ حسن حسرت - Read complete profile, contact information and life history of Charagh Hassan Hasrat
Charagh Hassan Hasrat Profile & Information

چراغ حسن حسرت

نام چراغ حسن، حسرت تخلص۔ ۱۹۰۴ء میں پونچھ(آزاد کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ فارسی ،اردو اور عربی کی ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ ۱۹۲۴ء میں لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔ کلکتہ میں اخبار نویسی شروع کی اور مختلف جرائد سے منسلک رہے۔۱۹۲۸ء میں لاہور آگئے اور ’زمیندار‘ ، ’انصاف‘، ’احسان‘، وغیرہ اخبارات سے متعلق رہے۔ آل انڈیا ریڈیو کی ملازمت بھی کی۔ ۱۹۳۹ء میں جب دوسری جنگ عظیم شروع ہوئی تو حسرت’فوجی اخبار‘ کے اڈیٹر مقرر ہوئے۔ اس ملازمت کے سلسلے میں آپ برما اور ملایا بھی رہے۔ فوجی ملازمت سے سبک دوش ہو کر روزنامہ ’امروز‘ میں ’سندباد جہازی‘ کے نام سے مذاحیہ کالم لکھتے رہے۔ ایک شاعر کے علاوہ اچھے مزاح نویس اور طنزنگار تھ
Urdu Name چراغ حسن حسرت
English Name Charagh Hassan Hasrat
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb