D Raj Kanwal

ڈی راج کنول

جناب ڈی راج کنول قصبہ سلطانپور لودھی میں جو سابقہ کپورتھلہ ریاست میں تھا متولد ہوئے۔ موصوف نہ صرف انگریزی زبان میں ایم .اے ہیں بلکہ تواریخ میں بھی ایم. اے کی اعلیٰ ڈگری کے حامل ہیں۔ فی الحال محکمہ ڈیفینس اکاؤنٹس میں بحیثیت سیکشن افسر ملازم ہیں۔ 1942ء میں شعر و شاعری کا ذوق پیدا ہوا۔

NameD Raj Kanwal
Urdu Nameڈی راج کنول
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets