Fareed Javed

فرید جاوید

نام فرید الدین اور تخلص جاوید تھا۔ سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ کراچی آبسے۔ ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور تدریس کے پیشے سے وابستہ ہوگئے۔ طالب علمی کے زمانے سے انہیں شاعری سے ایک والہانہ مناسبت رہی ہے۔ خرابئ صحت اور پیسے کی کمی کے باعث بہت پریشان رہے۔ کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کے شعری مجموعہ کا نام’’سلسلہ تکلم کا‘‘ ہے جو ان کی وفات کے بعد ان کے قدر دانوں اور پرستاروں کی بدولت شائع ہوا۔

NameFareed Javed
Urdu Nameفرید جاوید
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets