Fouzia Bhatti

فوزیہ بھٹی

فوزیہ بھٹی مصنفہ، شاعرہ اور اردو پوائنٹ کی مستقل بلاگر ہیں۔ان کے دو ناول ح اور محرم کے نام سے منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ان کی شاعری کی ۳ کتب بھی شائع ہو چکیں ہیں۔فوزیہ بھٹی آزاد نظم کی شاعرہ ہیں۔ مشہور شاعر فرحت عباس شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی شاعری بالکل یوں محسوس ہوتی ہے جیسے کوئی روتی ہوئی گڑیا ہو۔

NameFouzia Bhatti
Urdu Nameفوزیہ بھٹی
GenderFemale
Facebook Profilehttps://www.facebook.com/OfficialfanPage.FouziaBhatti
More Adab Writers and Urdu Poets