Fuzail Jafry Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Fuzail Jafry فضیل جعفری - Read complete profile, contact information and life history of Fuzail Jafry
Fuzail Jafry Profile & Information

فضیل جعفری

فضیل جعفری نام اور تخلص جعفری ہے۔ بمبئی کے ایک کالج میں انگریزی کے استاد ہیں۔ شاعر کے علاوہ تنقید نگار بھی ہیں۔ دور حاضر کے ہندوستانی شاعر۔ اردو ادب میں تنقید اور تحقیق کی خدمات کے صلے میں ان کو فخرالدین علی احمد’’غالب ایوارڈ‘‘ برائے 2005ء سے نوازا گیا۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’چٹان اور پانی‘، ’کمان اور زخم‘ (تنقیدی مقالات)، ’رنگ شکستہ‘(غزلیات)۔
Urdu Name فضیل جعفری
English Name Fuzail Jafry
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb