Hafeez Jaunpuri Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Hafeez Jaunpuri حفیظ جونپوری - Read complete profile, contact information and life history of Hafeez Jaunpuri
Hafeez Jaunpuri Profile & Information

حفیظ جونپوری

حفیظ جونپوری 1865 میں پیدا ہوئے۔ ان کے اساتذہ میں وسیم عظیم آبادی اور امیر مینائی شامل ہیں۔ حفیظ جونپوری کے انتقال کے بارے میں دو مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ کچھ کے خیال میں انہوں نے 1912 جبکہ دوسروں کے مطابق 1918 میں جونپور بھارت ہی میں وفات پائی ہوا۔ ان کی نمائندہ شعری تخلیقات میں غمگسار اور خم خانہ دل وغیرہ شامل ہیں۔
Urdu Name حفیظ جونپوری
English Name Hafeez Jaunpuri
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb