Ibne Insha Profile & Information
Complete profile & information about famous Urdu writer Ibne Insha ابن انشا - Read complete profile, contact information and life history of Ibne Insha
ابن انشا
ادیب
پیدائشی نام: شیر محمد خان
تخلص: انشاء
ولادت :15 جون، 1927ء
وفات: 11 جنوری، 1978ء
اصناف ادب :
شاعری
نثر
ذیلی اصناف غزل، نظم
مزاح
معروف تصانیف: اردو کی آخری کتاب
چلتے ہو تو چین کو چلیے
شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھااور تخلص انشاء۔ آپ 15 جون 1927 کوجالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور 1953ء میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1962ء میں نشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ٹوکیو بک ڈوپلمنٹ پروگریم کے وائس چیرمین اور ایشین کو پبلی کیشن پروگریم ٹوکیو کی مرکزی مجلس ادارت کے رکن تھے۔ روزنامہ جنگ کراچی ، اور روزنامہ امروز لاہورکے ہفت روزہ ایڈیشنوں اور ہفت روزہ اخبار جہاں میں ہلکےفکاہیہ کالم لکھتے تھے۔ دو شعری مجموعے، چاند نگر 1900ء اور اس بستی کے کوچے میں 1976ء شائع ہوچکے ہیں۔ 1960ء میں چینی نظموں کا منظوم اردو ترجمہ (چینی نظمیں) شائع ہوا۔ یونیسکو کےمشیر کی حیثیت سے متعدد یورپی و ایشیائی ممالک کا دورہ کیا تھا۔ جن کا احوال اپنے سفر ناموں چلتے ہو چین چلو ، آوارہ گرد کی ڈائری ، دنیا گول ہے ، اور ابن بطوطہ کے تعاقب میں اپنے مخصوص طنزیہ و فکاہیہ انداز میں تحریر کیا۔ اس کے علاوہ اردو کی آخری کتاب ، اور خمار گندم ان کے فکاہیہ کالموں کے مجموعے ہیں۔ آپ کا انتقال 11 جنوری 1978 کو ھوا
Urdu Name | ابن انشا |
---|---|
English Name | Ibne Insha |
Gender | male |
Browse Profiles of Writers & Adeeb
خالد شریف
Khalid Sharif
نعیم نعیمی
Naeem Naeemi
عباس تابش
Abbas Tabish
فیض عالم بابر
Faiz Alam Babar
امتیاز ساغر
imtiaz saghar
جاوید شاہین
javed shaheen
عارف شفیق
Arif Shafiq
انتظار حسین
intizar hussain
بانو قدسیہ
bano qudsia
کشور ناہید
Kishwar Naheed
ایوب خاور
Ayub Khawar
ریحانہ روحی
rehana roohi
خورشید رضوی
khursheed rizvi
جاوید منظر
javed manzar
حسن عابدی
hassan abidi
امجد اسلام امجد
Amjad Islam Amjad
نوشی گیلانی
Noshi Gilani
سحر انصاری
Sahar Ansari
احمد ہمدانی
Ahmad Hamdani
گلنار آفرین
Gulnar Afreen
سیما غزل
seema ghazal
جبار واصف
Jabbar Wasif
منصورہ احمد
Mansoora ahmed
فرحت عباس شاہ
Farhat Abbas Shah
Urdu AdabAdab Nobal PraizPakistan K Soufi ShaairOverseas PakistaniMushairyInternational Adab
Arabic AdabGreek AdabBangal AdabRussian AdabFrench AdabGerman AdabEnglish AdabTurkish AdabJapanes AdabAfrican AdabEgyptian AdabPersian AdabAmerican Adab
National Adab
ApbeetiAfsanaMazmoonInterviewsAdab NewsBooks CommentsNovelLiterary MagazinesComics WritersAik Kitab Aik Mazmoon100 Azeem AadmiHakayaatSafarnamaKahawatainAlif Laila Wa LailaTaqseem E Hind