Iftikhar Mughal

افتخار مغل

نام / قلمی نام: افتخار مغل تعلیم: ایم اے(اردو/ پنجابی) ایم او ایل ، ایم ایڈ رہائش(مستقل): چھاڑ مغل آباد، مشٹمبہ تحصیل و ضلع مظفرآباد (کشمیر) (موجودہ): مغل کالونی نزد مظفرآباد فورٹ لوئر پلیٹ مظفرآباد (کشمیر) پیشہ: درس و تدریس مصروفیات: شاعری، تنقید، تحقیق، کالم نگاری، ڈرامہ نگاری، خاکہ نگاری فرائض منصبی سابقہ: *سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، مظفرآباد ڈویژن *سابق نائب ناظم اعلیٰ تعلیم کالجز حکومت آزاد جموں و کشمیر *سابق سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن حکومت آزاد کشمیر فرائض منصبی موجودہ: * استاد شعبہ اردو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مظفرآباد اعزاز: صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی (آزاد جموں و کشمیر) زیر طباعت تصانیف: آزاد کشمیر میں اردو شاعری __ تحقیقی و تنقیدی جائزہ (تحقیقی مقالہ برائے ایم فل اردو 1999) *آزاد کشمیر میں اردو کا نثری ادب (تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی اردو 2002) * سوری !!!رانگ نمبر!(مطبوعہ اخباری کالموں کا انتخاب) * ایکس ریز + وائی ریز (مطبوعہ خاکوں کا انتخاب) * محاکمہ (تنقیدی مضامین)

NameIftikhar Mughal
Urdu Nameافتخار مغل
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets