Ilyas Babar Awan Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Ilyas Babar Awan الیاس بابر اعوان - Read complete profile, contact information and life history of Ilyas Babar Awan
Ilyas Babar Awan Profile & Information

الیاس بابر اعوان

لیاس بابر اعوان راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے بہت خوبصورت نوجوان شاعر اور افسانہ نگار ہیں ، اسلام آباد میں ایک یونیورسٹی میں انگریزی کے استاد ہیں ۔ حلقہ ارباب ـ ذوق راولپنڈی کے 4 برس تک سیکرٹری رہے ۔ ان کی خوبصورت غزلوں کا مجموعہ خواب ـ دگر کے نام سے رمیل پبلیکشنز راولپنڈی سے 2012 میں شائع ہوا۔ ان دنوں ان کی نظموں کا مجموعہ منحرف کے نام سے زیر ـ اشاعت ہے
Urdu Name الیاس بابر اعوان
English Name Ilyas Babar Awan
Gender male
Email Ilyas Babar Awan Email Address
Contact Phone 03215104648
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb