Imran Aami

عمران عامی

عمران عامی کا پورا نام عمران اختر ہے، ان کا شمار نوجوان نسل کے اُن شُعرا میں ہوتا ہے جنہوں نے اُردو غزل کو نئے ذائقوں سے روشناس کروایا اور مسلسل ریاضت اور محنت سے نہ صرف ادبی بلکہ عوامی حلقوں میں بھی اپنی پہچان کو مستحکم بنایا، دُنیا بھر کے ادبی جرائد، اخبارات اور ویب سائٹس پر ان کی شاعری تواتر سے شائع ہوتی ہے۔ عمران عامی اُردو غزل کے ساتھ ساتھ اپنی بولی ماں یعنی پوٹھوہاری میں بھی شاعری کرتے ہیں

NameImran Aami
Urdu Nameعمران عامی
GenderMale
Contact #03357575750
More Adab Writers and Urdu Poets