Irfan Sadiq Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Irfan Sadiq عرفان صادق - Read complete profile, contact information and life history of Irfan Sadiq
Irfan Sadiq Profile & Information

عرفان صادق

عرفان صادق پنجاب کے شہر حافظ آباد میں 1971ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں قلعہ بلونت سنگھ اور شہر حافظ آباد سے حاصل کی، ایم اے اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کیا۔ پھر مسقل لاہور آ گئے۔ سیوا پبلی کیشنز کے نام سے ادارہ بنایا۔ اب تک اسی ادارے سے بکس شائع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عرفان صادق کے اب تک چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں، جن میں رتگوں کی بارش میآثں، چاند کی شال میں لپٹے وعدے، آنکھیں بھول آیا ہوں۔ اور یہی لمہ محبت ہے شاآثمل ہیں۔ ہمعصر انٹرنیشل کے نام سے بطور ایڈیٹر ایک ادبی جریدہ شائع کرتے ہیں۔
Urdu Name عرفان صادق
English Name Irfan Sadiq
Gender male
Email Irfan Sadiq Email Address
Contact Phone 03219445830
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb