Mustafa Arbab Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Mustafa Arbab مصطفی ارباب - Read complete profile, contact information and life history of Mustafa Arbab
Mustafa Arbab Profile & Information

مصطفی ارباب

مصطفی ارباب 1964 میں ضلع سانگھڑ سندھ کے ایک گائوں میں پیدا ہوئے۔ سندھ یونی ورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ آج کل میرپورخاص میں قیام ہے اور اردو ادب کے اُستاد ہیں۔ لکھنے کا آغاز 1984 میں افسانہ نگاری سے کیا، پھر شاعری کی طرف متوجہ ہوئے۔ 1999 میں نظموں کی کتاب ’’خواب اور آدمی ‘‘ شائع ہوئی۔ اردو کے علاوہ سندھی میں بھی لکھتے ہیں۔ سندھی کے مترجم کے طور پر بھی شناخت رکھتے ہیں۔ پاک و ہند کے معروف جرائد میں تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔
Urdu Name مصطفی ارباب
English Name Mustafa Arbab
Gender male
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb