Naeem Ullah Anmol

نعیم اللہ انمول

خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر نعیم اللہ انمول انجنئیرنگ یونیورسٹی لاہور کی ادبی تنظیم کے نہایت سر گرم رکن رہے اور جامعہ کے سالانہ رسالے کے مدیر اعلی بھی رہے۔ آج کل جامعہ گجرات میں شعبہ مکینیکل انجینئرنگ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور جامعہ کی ادبی تنظیم قلمکار کے کورڈینیٹرکی ذمہ داری بھی نبھا رہے ہیں ۔

NameNaeem Ullah Anmol
Urdu Nameنعیم اللہ انمول
GenderMale
Facebook Profilehttps://www.facebook.com/naeem.anmol?fref=ts
More Adab Writers and Urdu Poets