Nasir Ali Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Nasir Ali ناصر علی - Read complete profile, contact information and life history of Nasir Ali
Nasir Ali Profile & Information

ناصر علی

ناصر علی اپنے رنگ کے چونکا دینے والے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری ہمارے معاشرے کی عکاس ہے اور وہ اپنے شعروں میں زندگی کے مختلف رنگوں کو سمو لینے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ وہ چنیوٹ میں پیدا ہوئے اور 18 برس کی عمر میں لاہور چلے آئے۔ وہ وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ”حیرت“ کے نام سے 2000ءمیں منظرعام پر آیا جبکہ دوسرا مجموعہ ”اور“ 2010ءمیں اشاعت پذیر ہوا۔ وہ حلقہ ارباب ذوق کے رکن مجلس عاملہ بھی ہیں۔
Urdu Name ناصر علی
English Name Nasir Ali
Gender male
Email Nasir Ali Email Address
Contact Phone 0322 4702353
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb