Noon Meem Rashid Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Noon Meem Rashid ن م راشد - Read complete profile, contact information and life history of Noon Meem Rashid
Noon Meem Rashid Profile & Information

ن م راشد

نذر محمد جنجوعہ جنہیں ن م راشد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 11اگست 1910میں علی پور چٹھہ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ (برٹش انڈیا)میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 9اکتوبر1975میں لندن،انگلینڈ میں وفات پائی انہوں نے اکنامکس میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم۔اے کی ڈگری حاصل کی۔دوسری جنگِ عظیم کے دوران انہوں نے رائل انڈیاآرمی میں کچھ عرصہ اپنی خدمات سر انجام دیں۔ تقسیمِ ہند سے پہلے انہوں نے آل انڈیا ریڈیوکے لئے بھی کام کیا اور بعد ازاں یونائٹڈ نیشنیز کے منسلک ہوگئے۔ ن م راشد کو فیض احمد فیض کے ہمراہ پراگریسو شاعر کا درجہ دیا جاتا ہے۔ انہیں "فری ورس"یعنی نظم کا شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ راشد کی مشہور نظم "زندگی سے ڈرتے ہو"کو 2010میں بولی وڈکی فلم "پیپلی لائیو" میں فلمائی گئی۔ ن م راشد کی مشہور تصانیف میں"ماورا،ایران میں اجنبی،لا مساوی انسان،گمان کا ممکن" شامل ہیں۔
Urdu Name ن م راشد
English Name Noon Meem Rashid
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb