Qabil Ajmeri
قابل اجمیری

قابلؔ اجمیری کا اصل نام عبدالرحیم اور قابلؔ تخلص تھا۔۲۷؍اگست ۱۹۳۱ء کو قصبہ چرلی، ضلع اجمیر میں پیدا ہوئے۔قابل کے مکان کے عقبی دروازے کے سامنے خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ ہے۔ قابل نے اپنا لڑکپن اسی درسگاہ شریف کے علمی وادبی اور روحانی ماحول میں گزارا۔ انھوں نے قوالیوں کی صورت میں مختلف شعرا کی غزلیں اور نعتیں اتنی بار سنیں کہ بہت سا کلام حفظ ہوگیا اور یہ ان کے شاعر بننے کا موجب بھی ہوا۔ قابل ارمان اجمیری اور معنی اجمیری سے اصلاح لینے لگے۔تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔مفلسی اور بیماری کی وجہ سے ۳۱ سال کی عمر میں ۳؍اکتوبر۱۹۶۲ء کو حیدرآباد میں انتقال کرگئے۔ حکومت سند ھ نے انھیں ’’شاعر سندھ‘‘ کے خطاب سے نوازا۔
Name | Qabil Ajmeri |
---|---|
Urdu Name | قابل اجمیری |
Gender | Male |
More Adab Writers and Urdu Poets

Farkhanda Rizvi

Saaleh Muhamad Atcha

Fazal Ahmad Kareem Fazli

Fana Nizami Kanpuri

Gulnaz Kausar

Tanveer Anjum

Shahzad Ahmed

Meeraji
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.