Qaim Chandpuri

قائم چاند پوری

محمد قائم الدین علی قائم چاند پوری 1722 میں بھارت میں بجنور کے علاقے چاند پور میں پیدا ہوئے جبکہ 1793 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ قائم چاند پوری میر تقی میر، خواجہ میر درد، مرزا محمد رفیع سودا، قلندر بخش جرأت اور مصحفی کے ہم عصر تھے۔

NameQaim Chandpuri
Urdu Nameقائم چاند پوری
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets