Raza Hamdani Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Raza Hamdani رضا ہمدانی - Read complete profile, contact information and life history of Raza Hamdani
Raza Hamdani Profile & Information

رضا ہمدانی

معروف شاعر رضا ہمدانی 1914ء میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مرزا رضا حسین تھا۔ پشاور سے ہی میٹرک، منشی اور پشتو فاضل کے امتحانات پاس کیے۔ اردو اور فارسی میں شعر کہے۔ بزم سخن پشاور ، ادبستان پشاور کے ناظم رہے ۔ اور انجمن ترقی اردوسرحد کے سیکرٹری بھی رہے ۔1938ء میں ماہنامہ ند 1939ء میں ہفتہ وار شباب پشاور سے اور 1940ء میں ہفتہ وار اخبار شباب لاہور سے نکالا ۔ تصانیف میں مراۃ الاسلام ، جمال الدین افغانی ، خوشحال خان کے افکار ، رحمان بابا کے افکار ، ادیبات سرحد وغیرہ ۔ افسانے ، ڈرامے اور تنقیدی مضامین بھی لکھتے ہیں۔ اصنافِ سخن میں غزل ،نظم ،رباعی ، قطعہ سب ہی میں طبع آزمائی کی ہے۔ پشتو ادب کو اردو دان دنیا سے متعارف کرانے میں بھی انہیں اولیت حاصل رہی۔ پشاور میں 1991ء میں وفات پائی۔
Urdu Name رضا ہمدانی
English Name Raza Hamdani
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb