Saadat Hasan Manto

سعادت حسن منٹو

سعادت حسن منٹو11مئی1912میں تقسیمِ ہند سے قبل پیدا ہوئے۔منٹو ریڈیو اور فلم اسکرپٹ رائٹر بھی تھے مگر ان کی اصل وجہ ء شہرت ان کے افسانے تھے۔کثرت بادہ نوشی کی وجہ سے وہ جگر کے کینسر جیسے عارضے میں مبتلا ہو گئے اور 1955کے موسم سرما میں وفات پائی۔18جون 2005 میں ان پچاسویں برسی کے موقع پر ان کے نام کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا۔ ان کے مشہور افسانوں میں"نیا قانون،ٹوبہ ٹیک سنگھ،کالی شلوار،ٹھنڈا گوشت، بُو،خالی بوتلیں شامل ہیں۔

NameSaadat Hasan Manto
Urdu Nameسعادت حسن منٹو
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets