Saaleh Muhamad Atcha Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Saaleh Muhamad Atcha صالح محمد اچھا - Read complete profile, contact information and life history of Saaleh Muhamad Atcha
Saaleh Muhamad Atcha Profile & Information

صالح محمد اچھا

نام جو والدین نے رکھا: صالح نام: جبران خلیل مقام پیدائش: بربودھن،سورت ضلع گجرات(بھارت) والد محترم کا نام: ابراہیم اچھا(مرحوم) مادری زبان: گجراتی ازدواجی حیثیت: شادی شدہ اہلیہ کا نام: عائشہ ملازمت؛ ریٹائرڈ تعلیم: کامرس گریجویٹ کراچی یونیورسٹی اولادیں: (تین لڑکے) عارف، عمران، اور ایوب(تینوں شادی شدہ اور کینیڈا میں مقیم ہیں) شاعری کی ابتدا کس سن میں کی: ۳۶۹۱ ء پہلا شعر کب کہا اور کیا تھا: ہے مجھے ملال اس کا کہ بدل گئیں وہ نظریں مجھے اس کا غم نہیں کہ بدل گیا زمانہ (۹ /نومبر ۲۶۹۱ ؁ ء) شاعری میں اصلاح کس سے لیتے رہے: محترم قمرساحری (مرحوم) آپ کے علاوہ آپ کے خاندان میں کوئی شاعر ہے: کوئی نہیں کن اخبارات و رسائل میں آپ کا کلام شائع ہوتا ہے: جب تک کراچی میں مقیم رہاکراچی کے اخبارات حریت،نوائے وقت،جنگ،مساوات وغیرہ میں اور کراچی کے ماہنامے:سب رس،صریر،افکار،سُخنور،منشور،دنیائے ادب،ٹیلنٹ، وغیرہ میں اکثروبیشتر کلام شائع ہوتے رہے ہیں،کینیڈا آنے کے بعد رابطے منقطع ہوئے،شمالی امریکہ اور کینیڈاکے اخبارات ۔ میں پاکستان لنک،پاکستان پوسٹ،اردوٹائمز،ایسٹرن نیوز کے علاوہ دیگر اخبارت میں بھی جو اب بند ہوچکے ہیں میں کلام شائع ہوتے رہتے ہیں پہلا شعری مجموعہ کس سن میں شایع ہوا اور نام کیا تھا: ’دیدہ دوراں‘ ۸۹۹۱ء زیر طبع مجموعوں کے نام: ” دیدہ ئ حیراں “ شعری مجموعہ اور ”چاندنی کا دھواں“ گیتوں اور نظموں پر مشتمل ہے
Urdu Name صالح محمد اچھا
English Name Saaleh Muhamad Atcha
Gender male
Email Saaleh Muhamad Atcha Email Address
Contact Phone 289 752 8722

Browse Profiles of Writers & Adeeb