Saeed Raja Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Saeed Raja سعید راجہ - Read complete profile, contact information and life history of Saeed Raja
Saeed Raja Profile & Information

سعید راجہ

پوٹھوہار دھرتی پر جنم لینے والے سعید راجہ اپنی طرز کے عمدہ شاعر اور نہایت نستعلیق انسان ہیں۔ وہ سہل ممتنع میں بہت ہنر مندی سے شعر کہنے کا فن اچھی طرح جانتے ہیں۔ 2010ءمیں شعری افق پر نمودار ہونے والے سعید راجہ کی شعری فضا میں عام انسانی رویے اہمیت کے حامل ہیں۔ وہ ان دنوں بہ سلسلہ ملازمت گجرانوالہ میں مقیم ہیں۔
Urdu Name سعید راجہ
English Name Saeed Raja
Gender male
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb