Sahar Hassan

سحر حسن

سحر حسن بہت اچھا لکھنے والی شاعرات میں سے ہیں غزل سے نثری نظم تک ان کا اپنا ایک رنگ ہے ۔سحر حسن کا تعلق کراچی سے ہے ۔ان کے والد اندرون سندھ اور کراچی میں درس و تدریس کے پپیشے سے وابسطہ رہے۔ سحر حسن ۔سکول میں اچھی ڈراینگ اور خطاطی میں بھی حصہ لیا اور نمایاں رہیں۔شروع سے ہی شاعری پڑھنے کا شوق تھا۔ 1988 میں شاعری کا آغاز کیا ۔اور 1988 میں ہی پہلا شعر لکھا منزل کی آرزو نہ مسیحا کی جستجو

NameSahar Hassan
Urdu Nameسحر حسن
GenderFemale
More Adab Writers and Urdu Poets