Sahir Ludhianvi Profile & Information
Complete profile & information about famous Urdu writer Sahir Ludhianvi ساحر لدھیانوی - Read complete profile, contact information and life history of Sahir Ludhianvi
ساحر لدھیانوی
ساحر لدھیانوی کا پیدائشی نام عبدالحئی تھا۔آپ8مارچ1921کولدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ساحر نے 59سال کی عمر میں25اکتوبر1980میں وفات پائی۔ ساحر کی اصل وجہء شہرت ان کی اردو شاعری اور ہندی فلمی نغمہ نگاری تھی۔ ساحر نے اپنی زندگی میں دو فلم فئیر1964اور1977میں جبکہ1971میں پدما شری ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ساحر اپنی نظموں اور غزلیات کی وجہ سے کالج میں بہت مشہور تھے ان کے بارے ایک دلچسپ واقعہ یہ بھی ہے کہ انہیں کالج میں ایک لڑکی کے ساتھ باہر گراؤنڈ میں بیٹھنے پر کالج سے نکال دیا گیا تھاجس کے بعد وہ لاہور آکر بس گئے اور اپنی پہلی کتاب" تلخیاں "مکمل کیکتاب مکمل کرنے کا قریباً دو برس بعد بہٹ ڈھونڈنے پر 1945میں انہیں ایسا پبلشر ملا جوان کی کتاب چھاپ سکے۔ساحر نے بطور ایڈیٹربہت سے ادبی پرچوں جیسے "شاہکار،ادبِ لطیف،اور سویرا "میں کام کیا۔سویرا ہی میں چھپنے والی ان کی تحاریر کے باعثحکومتِ پاکستان کی جانب سے 1949 میں ان کے خلاف وارنٹ جاری ہوئے جس کے بعد وہ دہلی(بھارت)اور پھر وہاں سے بمبئی(بھارت)جابسے۔ ساحر نے تمام عمر شادی نہیں کی۔ان کی کتابیں "تلخیاں،پرچھائیاں"پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں چھپ چکی ہیں۔ساحر پر بہت سے ڈرامے اور ڈاکئیو مینٹری بھی بنائیں جا چکیں ہیں۔
Urdu Name | ساحر لدھیانوی |
---|---|
English Name | Sahir Ludhianvi |
Gender | male |
Browse Profiles of Writers & Adeeb
فیض عالم بابر
Faiz Alam Babar
نعمان الحق
Noman Ul Haq
صبیحہ صبا
Sabiha Saba
سعود عثمانی
Saud Usmani
اسلم کولسری
Aslam Kolsari
صغیر احمد جعفری
sagheer ahmed jafri
گلنار آفرین
Gulnar Afreen
خورشید رضوی
khursheed rizvi
شمس الرحمن فاروقی
shams ur rehman farooqi
منصورہ احمد
Mansoora ahmed
صائم جی
Saim Ji
زاہدہ حنا
zahida hina
Urdu AdabAdab Nobal PraizPakistan K Soufi ShaairOverseas PakistaniMushairyInternational Adab
Arabic AdabGreek AdabBangal AdabRussian AdabFrench AdabGerman AdabEnglish AdabTurkish AdabJapanes AdabAfrican AdabEgyptian AdabPersian AdabAmerican Adab
National Adab
ApbeetiAfsanaMazmoonInterviewsAdab NewsBooks CommentsNovelLiterary MagazinesComics WritersAik Kitab Aik Mazmoon100 Azeem AadmiHakayaatSafarnamaKahawatainAlif Laila Wa LailaTaqseem E Hind