Shafqat Tanvir Mirza Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Shafqat Tanvir Mirza شفقت تنویر مرزا - Read complete profile, contact information and life history of Shafqat Tanvir Mirza
Shafqat Tanvir Mirza Profile & Information

شفقت تنویر مرزا

شفقت تنویر مرزا نے پنجابی زبان کی ترویج اور ترقی کیلئے بہت کام کیا۔ انہوں نے بہت سی کتابیں تحریر کیں۔ اخبار تعمیر سے کام کا آغاز کیا۔ 1956ء میں ریڈیو پاکستان میں چلے گئے۔ مارشل لاء کے خلاف بولنے پر انہیں ریڈیو کی ملازم سے نکال دیا گیا۔ سول اینڈ ملٹری گزٹ اور امروز اخبار میں کام کیا۔ پیپلز پارٹی کی ابتدا ہوئی تو اس کے حق میں بہت سے مضامین تحریر کیے۔ حنیف رامے اور منو بھائی کے ساتھ مل کے مساوات اخبار شروع کیا۔ پھر امروز میں چلے گئے۔ ضیاء الحق کے دور میں امروز سے بھی نکالے گئے۔ پھر وہ انگریزی اخبار روزنامہ ڈان میں کالم لکھتے ریے۔
Urdu Name شفقت تنویر مرزا
English Name Shafqat Tanvir Mirza
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb