Shahida Hassan Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Shahida Hassan شاہدہ حسن - Read complete profile, contact information and life history of Shahida Hassan
Shahida Hassan Profile & Information

شاہدہ حسن

سیدہ شاہدہ حسن نام اور تخلص شاہدہ ہے۔ 24 نومبر 1953ء کو چٹاگانگ میں پیدا ہوئیں۔ گورنمنٹ گرلز کالج کراچی سے انٹر کا امتحان پاس کرنے کے بعد کراچی یونیورسٹی سے پہلے انگریزی ادب میں بی اے (آنرز) اور پھر 1975ء میں ایم اے کی سند حاصل کی۔ کراچی میں تدریس سے وابستہ رہیں۔ وقتاً فوقتاً ان کا کلام ادبی رسائل میں شائع ہوتا رہتا ہے۔
Urdu Name شاہدہ حسن
English Name Shahida Hassan
Gender female

Browse Profiles of Writers & Adeeb