Tasneef Haider Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Tasneef Haider تصنیف حیدر - Read complete profile, contact information and life history of Tasneef Haider
Tasneef Haider Profile & Information

تصنیف حیدر

تصنیف حیدرکا شعری مجموعہ "نئے تماشوں کا شہر" کے عنوان سے زیرٗاشاعت ہے۔ اردو ادب کی ترویج کے لیے قائم معروف ویب سائٹ ریختہ سے تین برس تک وابستہ رہنے کے بعد تصنیف نے ادبی دنیا کے نام سے اپنی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ اسی نام سے ایک بلاگ کے ذریعے بھی وہ اردو ادب کے نوادر عام قاری تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں۔
Urdu Name تصنیف حیدر
English Name Tasneef Haider
Gender male
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb