Tauseef Tabassum Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Tauseef Tabassum توصیف تبسم - Read complete profile, contact information and life history of Tauseef Tabassum
Tauseef Tabassum Profile & Information

توصیف تبسم

نام محمد احمد توصیف، ڈاکٹر اور تخلص تبسم ہے۔ 3 اگست 1928ء کو بدایوں کے ایک قصبہ سہسوان میں پیدا ہوئے۔تقسیم ہند کے بعد راول پنڈی آگئے۔1962ء میں گورڈن کالج، راولپنڈی سے ایم اے کا امتحان پاس کیا۔ ’’منیر شکوہ آبادی‘‘ پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ نظم بھی کہتے ہیں مگر غزل ان کی محبوب صنف سخن ہے۔ 1952ء سے باقاعدہ مقتدر ادبی رسائل میں آپ کے کلام چھپ رہا ہے۔ ان کی شناخت ایک مبصر کی حیثیت سے بھی ہے۔ ’’کوئی اور ستارہ‘‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ چھپ گیا ہے جس پر علامہ اقبال ہجرہ ایوارڈ ملا۔ ’’مثنویات دہلی کا تہذیبی و معاشرتی مطالعہ‘‘ کے موضوع پر مقالہ لکھ چکے ہیں جو اب تک غیر مطبوعہ ہے۔
Urdu Name توصیف تبسم
English Name Tauseef Tabassum
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb