Waheed Ahmad Zaman Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Waheed Ahmad Zaman وحید احمد زمان - Read complete profile, contact information and life history of Waheed Ahmad Zaman
Waheed Ahmad Zaman Profile & Information

وحید احمد زمان

وحیداحمدزمان کاپہلا شعری مجموعہ ”خوشبوتیرے نام“2001ءمیں شائع ہوا جبکہ دوسرا ”بے سبب اداسی ہے“ کے نام سے زیرِ طبع ہے۔ وحید احمد زمان صرف ایک شاعر ہی نہیں بلکہ وہ صحافتی دنیا میں بھی الگ پہچان رکھتے ہیں۔ روزنامہ”حُسنِ قلم“لاہور اورماہنامہ”فرسٹ آپشن“ لاہورکے چیف ایڈیٹر ہیں۔روزنامہ پاکستان لاہور میں بھی ان کے درجنوں کالم شائع ہوئے۔وہ حسن قلم پبلی کیشنز کے چیف ایگزیکٹو اور حسن قلم کے نام سے ہی ادبی تنظیم بھی چلاتے ہیں جس کے زیرِاہتمام کئی کل پاکستان مشاعروں اور ادبی تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور حسن قلم ادبی ایوارڈکے نام سے درجنوں ادبی شخصیات کوایورڈز دیے گئے۔
Urdu Name وحید احمد زمان
English Name Waheed Ahmad Zaman
Gender male
Contact Phone 0300-4717801

Browse Profiles of Writers & Adeeb