Zaibunnisa Zebi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Zaibunnisa Zebi زیب النساءزیبی - Read complete profile, contact information and life history of Zaibunnisa Zebi
Zaibunnisa Zebi Profile & Information

زیب النساءزیبی

زیب النساءزیبی معروف شاعرہ، افسانہ نگار، کالم نگار، ناول نگار، محقق و مترجم اور ماہر َ تعلیم ہیں۔ آپ 60 ادبی اور 25 نصابی کتب کی تخلیق کار ہیں۔ غزلیات کی کلیات کار دوام، افسانے اور ناول کا مجموعہ عکس زندگی اور تحقیق و تنقید و کالم کی کتاب تخیل کا سفر آپ کی تخلیقات میں شامل ہیں۔ آپ محکمہ اطلاعات، حکومت سندھ میں فرائض سرانجام دیتی رہیں۔ آپ کی خدمات کے پیش نظر حکومت سندھ نے کراچی کی ایک شاہراہ کو آپ کے نام سے منسوب کیا ہے۔
Urdu Name زیب النساءزیبی
English Name Zaibunnisa Zebi
Gender female
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb