Zehra Nigah Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Zehra Nigah زہرہ نگاہ - Read complete profile, contact information and life history of Zehra Nigah
Zehra Nigah Profile & Information

زہرہ نگاہ

زہرہ نگاہ حیدر آباد برٹش انڈیا میں پیدا ہوئیں۔تقسیمِ ہند کے وقت وہ اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان ا ٓگئیں۔ان کے والد احمد مقصود ایک سول سرونٹ تھے اور شاوری کی طرف بہت رجحان رکھتے تھے۔زہرہ نگار مشہور لکھاری انور مقصود کی بہن ہیں۔زہرہ نگار نے اپنا رائیٹنگ کریئر اس وقت شروع کیا جب وہ محض 14برس کی تھیں۔آپ نے متعدد ٹی ۔وی ڈرامے بھی لکھے ۔ان کی کتابیں "شام کا پہلا تارہ،ورق،،فراق"شائع ہو چکی ہیں۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے ان کی ادبی خدمات پر پرائڈ آف پر فارمنس سے نوازا جا چکا ہے۔
Urdu Name زہرہ نگاہ
English Name Zehra Nigah
Gender female

Browse Profiles of Writers & Adeeb