تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،28ذیقعد 1438ھ،21اگست2017ء

اُردو پوائنٹ پر اشتہارات دینے کی معلومات


دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ اُردو پوائنٹ آپ کے کاروبار اور ویب سائیٹ کی تشہیر کیلئے ایک بہترین مقا م ہے۔اُردو پوائنٹ دنیا کی واحد اُردو ویب سائیٹ ہے جہاں تازہ ترین خبریں، شاعری، ادب، کھیل، صحت، اسلام ، پکوان اور ایک درجن سے زائد اُردو سیکشن قارئین کی دلچسپی کا باعث بنتے ہیں۔


اُردو پوائنٹ کو پاکستان اور دنیا بھر سے لاکھوں قارئین روزانہ پڑھتے ہیں، روزانہ ایک ملین سے زائد صفحات دیکھے جاتے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے قارئین کیلئے اشتہارات شائع کروا سکتے ہیں، اور مقامی طور پر اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور اشتہارات کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجئے، ہمارے نمائندگان آپ سے جلد رابطہ کریں گے۔