Tehsil Ahmadpur East

تحصیل احمدپور شرقیہ

Ahmadpur East

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’احمدپور شرقیہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ احمدپور شرقیہ تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

احمدپور شرقیہ کی خبریں

احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر جاں بحق

احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر جاں بحق

شدید دھند، اسکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے

شدید دھند، اسکول جانے والے بچے خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے

مزید احمدپور شرقیہ کی خبریں

احمد پور شرقیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع بہاولپور میں واقع ہے۔ یہ تحصیل احمد پور شرقیہ کا صدر مقام ہے۔ اس شہر کے ریلوے اسٹیشن کا نام ڈیرہ نواب صاحب ہے جو مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔

Ahmadpur East is a Tehsil of Bahawalpur City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Ahmadpur East on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Ahmadpur East Tehsil to provide the full coverage of Ahmadpur East’s events and incidents.