Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 21 January 2020

منگل 21 جنوری 2020 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا۔( سورة الجاثية۔آیت نمبر11)

حدیث نبویﷺ

´انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ لوگ مساجد بنانے میں فخر و مباہات کریں گے“۔

اقوال زریں

دانا وہ ہے جو کم بولے اور زیادہ سنے۔(حضرت داؤد علیہ السلام)

منگل 21 جنوری 2020

Your Thoughts and Comments