Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 16 April 2018

پیر 16 اپریل 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں ”سلام“ کہا جائیگا۔ اے گناہگارو آج تم الگ ہو جاوٴ۔ اے اولاد آدم! کیا میں نے تم سے قول و قرار نہیں کیا تھا کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے۔ اور میری ہی عبادت کرنا سیدھی راہ یہی ہے۔ شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا کیا تم عقل نہیں رکھتے۔سورة یٰسین (آیت58تا62)

حدیث نبویﷺ

حضور کریم ﷺ نے فرمایا چور پر اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی ہے۔(بخاری شریف۔مسلم شریف)

اقوال زریں

علم کے بغیر عبادت فضول ہے اور عقل کے بغیر گفتگو درد سر۔(فرید گنج شکر)

پیر 16 اپریل 2018

Your Thoughts and Comments